شروع کرنے کے لیے \"کلاں نما شیشہ\" پر ٹیپ کریں %1$s کو شائع ہوا انسٹال منسوخ کریں اشتراک کریں ڈاؤن لوڈ تلاش کریں کیا آپ کا مطلب یہ ہے؟: %1$s براؤزر میں کھولیں ترتیبات کوئی اسٹریم پلیئر نہیں ملا۔ کیا آپ VLC انسٹال کرنا چاہتے ہیں؟ کوئی اسٹریم پلیئر نہیں ملا (آپ VLC انسٹال کر سکتے ہیں)۔ پاپ اپ وضع میں کھولیں اسٹریم فائل ڈاؤن لوڈ کریں کے ساتھ اشتراک کریں خارجی ویڈیو پلئیر استعمال کریں کچھ ریزولوشن پر آڈیو دستیاب نہیں ہوگی. خارجی آڈیو پلیر استعمال کریں رکنیت اختیار کریں رکنیت شدہ چینل کی رکنیت ختم کردی گئی رکنیت کو تبدیل نہیں کیا جا سکا رکنیت کی تازہ کاری نہیں ہو سکی معلومات دکھائیں رکنیتیں نشان زدہ پلے لسٹس نیا کیا ہے پس منظر پوپ اپ شامل کریں ویڈیو ڈاؤن لوڈ فولڈر ڈاؤن لوڈ کی گئی ویڈیو فائلیں یہاں محفوظ ہیں ویڈیو فائلوں کے لئے ڈاؤن لوڈ فولڈر کا انتخاب کریں آڈیو ڈاؤن لوڈ فولڈر ڈاؤن لوڈ کی گئی آڈیو فائلیں یہاں محفوظ ہیں آڈیو فائلوں کے لئے ڈاؤن لوڈ فولڈر کا انتخاب کریں طے شدہ ریزولوشن طے شدہ پوپ اپ ریزولوشن اعلیٰ معیارات دکھائیں صرف کچھ آلات 2K / 4K ویڈیوز چلانے کے قابل ہوتے ہیں. کوڈی کے ساتھ استعمال کریں لاپتہ کوری ایپ کو انسٹال کریں؟ \"کودی کے ساتھ چلائیں\" آپشن دکھائیں کوڈی کے ذریعے ویڈیو چلانے کا آپشن دکھائیں آڈیو طے شدہ آڈیو فارمیٹ طے شدہ وڈیو فارمیٹ خیالیہ روشن تاریک سیاہ پاپ اپ جسامت اور مقام کو یاد رکھیں پچھلی جسامت اور پوپ اپ کا مقام یاد رکھیں بالواسطہ رسائی استعمال کریں بالواسطہ تلاش مشکلات کو کم کر کے پلیئر کو تیز رفتاری سے مقامات تک رسائی کرنے دیتی ہے۔ 5 ، 15 یا 25 سیکنڈ کی تلاش اس کے ساتھ کام نہیں کرتی ہے: تصویری کیشے کی صفائی ہوئی کیشے میٹا ڈیٹا کو صاف کریں ویب پیج کے سبھی کیشے ڈیٹا کو ہٹا دیں میٹا ڈیٹا کیشے کی صفائی ہوئی اگلی اسٹریم خود قطار متعلقہ سلسلے کو جوڑ کر پلے بیک کی قطار کو اختتام تک (نہ دہراتے ہوئے) جاری رکھیں تلاش کے اشارے تلاش کے دوران دکھانے کے لئے تجاویز کا انتخاب کریں سرگزشت تلاش کریں تلاش کے استفسارات کو مقامی طور پر ذخیرہ کریں دیکھے جانے کی سرگزشت دیکھی گئی ویڈیوز کی سرگزشت رکھیں دوبارہ چلائیں مداخلت کے بعد چلانا جاری رکھیں (مثلاً فون کالز) ڈاؤن لوڈ \'اگلی\' اور \'ملتی جلتی\' ویڈیوز دکھائیں ’’شامل کرنے کے لئے ہولڈ کریں‘‘ اشارہ دکھائیں ویڈیو کی \"تفصیلات:\" میں پس منظر یا پاپ اپ بٹن دبانے پر اشارے دکھائیں غیر موافق URL مشمولات کا طے شدہ ملک پلیئر برتاؤ ویڈیو اور آڈیو سرگزشت اور کیشے اظہار ڈِیبَگ پس منظر میں چلائیں پوپ اپ اسلوب میں جاری مشمول عمر کی پابندی والے مواد دکھائیں براہ راست ڈاؤن لوڈز ڈاؤن لوڈز خرابی کی اطلاع تمام غیر فعال صاف بہترین ریزولوشن کالعدم کریں تمام چلائیں ہمیشہ صرف ایک بار فائل نیو پائپ اطلاعات نیو پائپ پلیئرز کیلئے اطلاعات [نامعلوم] پس منظر پر جائیں پاپ اپ پر جائیں مرکزی صفحہ پر جائیں ڈیٹا بیس درآمد کریں ڈیٹا بیس برآمد کریں اپنی موجودہ سرگزشت، رکنیت، پلے لسٹ اور ترتیبات (اختیاری) مٹائیں سرگزشت، رکنیتیں اور پلے لسٹ برآمد کریں خرابی نیٹ ورک کی خرابی تمام نظرِ انگشتی لوڈ نہیں کر سکے ویب سائٹ کو تجزیہ نہیں کیا جاسکا مواد دستیاب نہیں ہے ڈاؤن لوڈ مینو ترتیب نہیں دے سکتے ایپ/UI تباہ یہ سلسلہ نہیں چل سکا پلیئر میں نا قابلِ تلافی نقص واقع ہوئی پلیر نقص سے بازیافت کیا جارہا ہے بیرونی پلیئر اس قسم کے روابط کی حمایت نہیں کرتے کوئی ویڈیو سلسلے نہیں ملے کوئی آڈیو سلسلے نہیں ملے ایسا کوئی فولڈر نہیں ایسی کوئی فائل/مواد کا ذریعہ نہیں فائل موجود نہیں ہے یا اسے پڑھنے یا لکھنے کی اجازت کا فقدان ہے فائل کا نام ضروری ہے ایک خامی پیش آگئی: %1$s کوئی سلسلسہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے دستیاب نہیں معذرت، ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ ای میل کے ذریعے اطلاع دیں معذرت، کچھ غلط ہوا۔ رپورٹ کریں معلومات: کیا ہوا: کیا ہوا:\\nدرخواست:\\nمواد کی زبان:\\nملک:\\nایپ کی زبان:\\nسروس:\\nجی ایم ٹٰ:\\nوقت:\\nپیکیج:\\nورژن:\\nآپریٹنگ سسٹم ورزن: آپ کا تبصرہ (انگریزی میں): تفصیلات: ویڈیو چلائیں، دورانیہ: اپ لوڈر کا اوتار نظرِ انگشتی پسندیدگی ناپسندیدگی کوئی نتائج نہیں یہاں کچھ نہیں سوائے میرے دوبارہ ترتیب دینے کیلئے کھینچں ویڈیو آڈیو دوبارہ کوشش کریں ہزار دہ لاکھ ارب کوئی صارفین نہیں %s صارف %s صارفین کوئی مناظر نہیں %s منظر %s مناظر ویڈیوز دستیاب نہیں %s ویڈیو %s ویڈیوز شروع کریں توقف بنانا حذف کریں تشخیص کریں برخاست کریں نام تبدیل کریں ٹھيک ہے فائل کا نام موضوعات خرابی نیو پائپ ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے تفصیلات کے لیے ٹیپ کریں براۓ مہربانی انتظار کريں… کلپ بورڈ میں نقل ہوا براہ کرم بعد میں ترتیبات میں ڈاؤن لوڈ فولڈر کی وضاحت رکھیں پوپ اپ موڈ میں کھولنے کیلئے اس اجازت کی ضرورت ہے reCAPTCHA چیلینج کی درخواست کی گئی ڈاؤن لوڈ فائل کے ناموں میں ان حروف کی اجازت ہے ناجائز کریکٹر اس قدر کے ساتھ تبدیل کیےگئے متبادل کریکٹر حروف اور ہندسے اہم مخصوص حروف نیو پائپ کے بارے میں تیسری پارٹی کی لائسنس © %1$s بذریعہ %2$s %3$s کے تحت کے بارے میں اور اکثر پوچھے گئے سوالات لائسنس اینڈروئیڈ پر لِبرے کی ہلکی اسٹریمنگ۔ تعاون کریں جو بھی آپ کے خیالات ہوں؛ ترجمہ، ڈیزائن میں تبدیلیاں، کوڈ کی درستی، یا حقیقتاً کوڈ میں بڑی تبدیلی—مدد کا ہمیشہ خیرمقدم ہے۔ جتنا زیادہ ہوگا اتنی ہی بہتری ہو گی! گٹ ہب پر دیکھیں عطیہ نیو پائپ رضاکاروں کے ذریعہ تیار کیا گیا ہے جو آپ کو بہترین تجربہ فراہم کرنے میں وقت صرف کرتے ہیں۔ ایک کپ کافی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ڈویلپرز کو نیو پائپ کو اور بہتر بنانے میں بہتر تعاون کریں بدلہ دیں ویب سائٹ مزید معلومات اور خبروں کے لئے نیو پائپ ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔ نیو پائپ کا لائسنس لائسنس پڑھیں سرگزشت سرگزشت کیا آپ اس آئٹم کو تلاش کی سرگزشت سے حذف کرنا چاہتے ہیں؟ آخری چلائی گئی سب سے زیادہ چلائی گئی مرکزی صفحہ کا مواد خالی صفحہ رجحان صفحہ چینل کا صفحہ ایک چینل منتخب کریں اب تک چینل کی رکنیت نہیں ایک کیوسک منتخب کریں برآمد شدہ درآمدشدہ درست زپ فائل نہیں ہے انتباہ: تمام فائلوں کو درآمد نہیں کیا جاسکا۔ یہ آپ کی موجودہ سیٹ اپ کو باطل کر دے گا۔ رجحان میں اوّل 50 نیا اور تازہ ہٹائیں تفصیلات آڈیو کی ترتیبات انقطار کو پکڑو پس منظر میں چلانا شروع کریں پوپ اپ میں چلانا شروع کریں دراز کھولیں دراز بند کریں پسندیدہ \'کھلی\' کارروائی مواد کھولنے پر طے شدہ کارروائی — %s ویڈیو پلیئر پس منظر پلیئر پوپ اپ پلیئر ہمیشہ اجازت لیں معلومات حاصل کر رہا ہے… درخواست کردہ مواد کو لوڈ کیا جارہا ہے نئی پلے لسٹ نام تبدیل کریں نام پلے لسٹ میں شامل بطور پلے لسٹ تھمبنیل طے کریں پلے لسٹ کو نشان زد کریں نشان زد حدف کریں کیا یہ پلے لسٹ حذف کریں؟ پلے لسٹ بنائی گئی فہرست میں شامل کر دیا پلے لسٹ انگشتی تبدیل ہوا۔ کوئی عنوانات نہیں فٹ بھریں زوم خود بخود تیار میموری لیک ہونے کی مانیٹرنگ، ہیپ ڈمپنگ کے وقت ایپ کو غیرذمہ دار بننے کا باعث بن سکتی ہے گردشِ حیات سے دوری کی غلطیوں کی اطلاع دیں فریگمنٹ یا دائرۂ حیات کی سر گرمی کے بعد Rx پیغامات نہ پہنچایا جا سکے تو ضرور کوشش کریں در آمد سے درآمد کریں کو بر آمد کریں در آمد کیا جا رہا ہے… بر آمد کر رہا ہے… فائل در آمد کریں پچھلی بر آمد رکنیتوں کو در آمد نہیں کیا جا سکا رکنیتوں بر آمد نہیں کر سکا برآمد فائل کو ڈاؤن لوڈ کرکے YouTube کی رکنیت کو درآمد کریں: \n \n1. اس URL پر جائیں: \n%1$s \n2. جب پوچھا جائے تو لاگ ان کریں \n3. ڈاؤن لوڈ شروع ہونا چاہئے (یہ برآمد فائل ہے) ۔URL یا آپ کی ID ٹائپ کرکے ایک SoundCloud پروفائل درآمد کریں: \n \n1. ویب براؤزر میں \"ڈیسک ٹاپ موڈ\" کو فعال کریں (یہ سائٹ موبائل آلات کے لئے دستیاب نہیں ہے) \n2. اس URL پر جائیں: \n%1$s \n3. جب پوچھا جائے تو لاگ ان کریں \n4. پروفائل URL کاپی کریں جہاں تک آپ کی رہنمائی کی گئی تھی۔ آپ کی آئی ڈی، soundcloud.com/yourid اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ اس عملیہ کا نیٹ ورک مہنگا ہو سکتا ہے۔ \n \nکیا آپ جاری رکھنا چاہتے ہیں ؟ پلے بیک رفتار کنٹرول ٹیمپو موٹی آواز غیر مربوط (مسخ کا سبب بن سکتا ہے) عنوانات پلیئر کیپشن ٹیکسٹ اسکیل اور بیک گراونڈ اسٹائل میں ترمیم کریں۔ اثر لینے کیلئے ایپ کو دوبارہ شروع کرنا ضروری ہے۔ دیکھنے کی سرگزشت صاف کریں چلائے گئے سلسلوں اور پلے بیک پوزیشنز کی سرگزشت کو حذف کیا گیا دیکھے جانے کی تمام سرگزشت حذف کریں؟ تلاش کی سرگزشت مٹائیں تلاش کے الفاظ کی سرگزشت حذف کی گئیں تلاش کی مکمل سرگزشت حذف کریں؟ تلاش کی سرگزشت حذف ہوئی 1 شے حذف کر دی گئی۔ نیو پائپ کاپی لیفٹ فری سافٹ ویئر ہے: آپ استعمال، مطالعہ، شیئر اور اپنی مرضی سے اسے بہتر بنا سکتے ہیں۔ خاص طور پر آپ اسے مفت سافٹ ویئر فاؤنڈیشن کے ذریعہ شائع کردہ GNU جنرل پبلک لائسنس کی شرائط کے تحت دوبارہ تقسیم اور/یا ترمیم کرسکتے ہیں، خواہ لائسنس کا ورژن 3، یا (آپ کے اختیار پر) کسی بھی بعد کا ورژن میں۔ کیا آپ ترتیبات بھی درآمد کرنا چاہتے ہیں؟ نیو پائپ کی رازداری کی پالیسی نیو پائپ منصوبہ آپ کی رازداری کو بہت سنجیدگی سے لیتا ہے. لہذا، ایپلی کیشن آپ کی رضامندی کے بغیر کسی بھی ڈیٹا کو جمع نہیں کرتا./nنیو پائپ کی رازداری پالیسی تفصیل سے وضاحت کرتی ہے کہ آپ کے کریش رپورٹ بھیجنے پر کیا ڈیٹا بھیجا جاتا ہے اور ذخیرہ کیا جاتا ہے ۔ رازداری کی پالیسی پڑھیں یورپی جنرل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن (جی ڈی پی آر) کی تعمیل کرنے کیلئے، ہم آپ کی توجہ نیو پائپ کی رازداری کی پالیسی کی طرف مبذول کراتے ہیں۔ برائے مہربانی اسے غور سے پڑھیں۔ \nہمیں بگ رپورٹ بھیجنے کے لیے آپ کو اسے قبول کرنا ضروری ہے۔ قبول رد لا محدود موبائل ڈیٹا کا استعمال کرتے وقت ریزولوشن کو محدود کریں ایپ بدلنے پر چھوٹا کریں اصل ویڈیو پلیئر سے دوسرے ایپ میں تبدیل ہوتے وقت کارروائی — %s کوئی نہیں پس منظر پلیئر میں کم کریں پاپ اپ پلیئر میں کم کریں خاموشی کے دوران فاسٹ فارورڈ قدم ری سیٹ کریں چینلز پلے لسٹس ویڈیوز صارفین رکنیت چھوڑیں ٹیب منتخب کریں مشمولات کی طےشدہ زبان تازہ کاریاں فائل حذف ہوگئی ایپ اَپ ڈیٹ کی اطلاع جدید نیو پائپ ورژن کے لیے اطلاعات بیرونی ذخیرہ دستیاب نہیں بیرونی ایسڈی کارڈ پر ڈاؤن لوڈ ممکن نہیں۔ ڈاؤن لوڈ فولڈر کے مقام کو دوبارہ ترتیب دیں؟ محفوظ شدہ ٹیبز نہیں پڑھ سکے لہذا پہلے سے طے شدہ کا استعمال کر رہے ہیں طے شدہ بحال کریں کیا آپ پہلے سے طے شدہ کو بحال کرنا چاہتے ہیں؟ صارفین کا شمار دستیاب نہیں مرکزی صفحہ پر کون کون سے ٹیبز دکھائے جاہیں تازہ کاری نیا ورژن دستیاب ہونے پر ایپ کی تازہ کاری کے لیے اجازتی اطلاع دکھائیں فہرست نما اسلوب فہرست گرڈ خودکار نیو پائپ کی تازہ کاری دستیاب! ختم ملتوی توقف قطار میں بعد کا عمل جاری قطار سسٹم کے ذریعہ کارروائی سے انکار کیا گیا ڈاؤن لوڈ ناکام منفرد نام بنائیں برتحریر اس نام کے ساتھ ایک ڈاؤن لوڈ جاری ہے غلطی دکھائیں مطلوبہ فولڈر نہیں بنایا جا سکتا فائل نہیں بنائی جاسکتی ہے محفوظ کنکشن ناکام سرور نہیں مل سکا سرور سے متصل نہیں ہو سکتا سرور ڈیٹا نہیں بھیجتا ہے سرور ملٹی تھریڈڈ ڈاؤن لوڈز کو قبول نہیں کرتا ہے، @string/msg_threads = 1 کے ساتھ دوبارہ کوشش کریں نہیں ملا بعد کا عمل نا کام روکیں زیادہ سے زیادہ کوششیں ڈاؤن لوڈ منسوخ کرنے سے پہلے کوششوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد میٹر والی نیٹ ورک پر مداخلت موبائل ڈیٹا پر بدلتے وقت مفید ہے، اگرچہ کچھ ڈاؤن لوڈ معطل نہیں ہوسکتی ہیں تقریبات کانفرنسیں تبصرے دکھائیں تبصرے چھپانے کیلئے بند کریں آٹوپلے کوئی تبصرہ نہیں تبصرے لوڈ نہیں ہو سکے بند کریں پلے بیک دوبارہ شروع کریں آخری پلے بیک پوزیشن بحال کریں فہرست میں مقامات فہرستوں میں پلے بیک مقامات کے اشارے دکھائیں کوائف صاف کریں دیکھے جانے کی سرگزشت حذف ہو گئی پلے بیک پوزیشنس حذف ہوئیں فائل منتقل یا حذف ہوگئی اس نام والی فائل پہلے سے موجود ہے اس نام کی ڈاؤن لوڈ کی گئی فائل پہلے سے موجود ہے فائل برتحریر نہیں کر سکتا اس نام کے ساتھ ڈاؤن لوڈ زیر التوا ہے فائل پر کام کرنے کے دوران نیو پائپ بند کردی گئی تھی آلہ میں کوئی جگہ نہیں بچی پیشرفت ختم ہوگئی، کیونکہ فائل کو حذف کردیا گیا تھا رابطے کا وقت ختم کیا آپ اپنی ڈاؤن لوڈ کی سرگزشت کو صاف کرنا چاہتے ہیں یا ڈاؤن لوڈ کی گئی تمام فائلوں کو حذف کرنا چاہتے ہیں؟ ڈاؤن لوڈ کی قطار کو محدود کریں ایک ڈاؤن لوڈ ایک ہی وقت میں چلے گا ڈاؤن لوڈ شروع کریں ڈاؤن لوڈ روکیں ڈاؤن لوڈ کہاں کریں، پوچھیں ہر ڈاؤن لوڈ کو کہاں محفوظ کرنا ہے آپ سے پوچھا جائے گا SAF استعمال کریں اسٹوریج ایکسیس فریم ورک ایک بیرونی SD کارڈ میں ڈاؤن لوڈ کی اجازت دیتا ہے۔ \nنوٹ: کچھ آلات مطابقت نہیں رکھتے ہیں پلے بیک پوزیشن حذف کریں تمام پلے بیک پوزیشن حذف کی گئی تمام پلے بیک پوزیشنس حذف کریں؟ ٹوگل خدمت، حالیہ منتخب: کوئی نہیں دیکھ رہا ہے %s دیکھ رہا %s دیکھ رہے کوئی نہیں سن رہا ہے %s سننے والا %s سننے والے جب ایپ دوبارہ شروع ہو گی تو زبان تبدیل ہو جائے گی طے شدہ کیوسک آگے بھگانے /- پیچھے کرنے کی مدت پیر ٹیوب واقعات اپنے پسندیدہ پیر ٹیوب کی مثالیں منتخب کریں ایسی مثالوں کی تلاش کریں جو آپ %s پر پسند کرتے ہیں مثال شامل کریں مثال کا URL درج کریں مثال کی توثیق نہیں کی جا سکی صرف HTTPS URLs موافق ہیں مثال پہلے سے موجود ہے مقامی حال ہی میں شامل زیادہ پسندیدہ خود سے بنا (کوئی اپ لوڈر نہیں ملا) بازیافتی ہو رہی یہ ڈاؤن لوڈ بازیافت نہیں ہو سکتا ایک مثال منتخب کریں ڈاؤن لوڈ کی سرگزشت صاف کریں ڈاؤن لوڈ شدہ فائلیں حذف کریں ہیش کا حساب لگا رہے ہیں ∞ ویڈیوز 100 سے زائد ویڈیو ‪تفصیل متعلقہ سلسلے تبصرے براہ کرم چیک کریں کہ آیا آپ کے کریش پر بحث کرنے والا مسئلہ پہلے سے موجود ہے۔ ڈپلیکیٹ ٹکٹ بناتے وقت آپ ہم سے وقت لیتے ہیں، جو ہم اصل مسئلے کو ٹھیک کرنے میں صرف کرتے ہیں۔ گِٹ ہب میں اطلاع دیں فارمیٹڈ رپورٹ کو کاپی کریں دوسرے ایپس پر نظر آنے کی اجازت دیں ان کوکیز کو صاف کریں جنہیں نیو پائپ ری کیپچا حل کرنے کے دوران جمع کرتا ہے ری کیپچا کوکیز صاف ہوئیں ری کیپچا کوکیز کو صاف کریں ویڈیو ہیسنگ پیشرفت کے لئے اطلاعات ویڈیو ہیش اطلاع کردار البم گانے ویڈٰو اس ویڈیو پر عمر کی پابندی ہے۔ \n \nاگر آپ اسے دیکھنا چاہتے ہیں تو ترتیبات میں \"%1$s\" کو آن کریں۔ یوٹیوب ایک \"پابندی والا وضع\" فراہم کرتا ہے جو امکانی طور پر نازیبا مواد کو چھپاتا ہے یوٹیوب کا \"پابندی والا وضع\" چالو کریں وہ مواد دکھائیں جو بچوں کے لیے ممکنہ طور پر نا مناسب ہیں کیوں کہ اس میں عمر کی حد ہے (جیسے 18+) URL کو نہیں پہچان سکے۔ کسی اور ایپ کے ساتھ کھولیں؟ خود کار قطار اسٹریم کے موجد، اسٹریم مواد یا تلاش کی درخواست کے بارے میں اضافی معلومات والے میٹا انفارمیشن بکسوں کو چھپانے کیلئے بند کریں میٹا معلومات دکھائیں ویڈیو کی تفصیل اور اضافی معلومات کو چھپانے کیلئے بند کریں تفصیل دکھائیں فعال پلیئر کی قطار تبدیل کردی جائے گی ایک پلئیر سے دوسرے میں تبدیل ہونا آپ کی قطار بدل سکتا ہے قطار صاف کرنے سے پہلے تصدیق کے لئے پوچھیں تھمب نیل میں مرکزی رنگ کے مطابق اینڈروئیڈ کی اطلاع کے رنگ کو حسب منشا بنائیں (واضح ہو کہ یہ تمام آلات پر دستیاب نہیں ہے) نوٹیفکیشن کو رنگین بنائیں کچھ نہیں بفرینگ شفل دوہرائیں آپ کومپیکٹ نوٹیفکیشن میں زیادہ سے زیادہ تین ایکشن منتخب کرسکتے ہیں! ذیل میں ہر اطلاع کی کارروائی پر ٹیپ کرکے اس میں ترمیم کریں۔ دائیں طرف کے چیک باکسز کا استعمال کرکے کمپیکٹ نوٹیفکیشن میں دکھائے جانے والے ان میں سے تین تک کا انتخاب کریں: پانچواں ایکشن بٹن چوتھا ایکشن بٹن تیسرا ایکشن بٹن دوسرا ایکشن بٹن پہلا ایکشن بٹن نوٹیفیکیشن میں دکھائے جانے والے ویڈیو تھمب نیل کو 16: 9 سے 1:1 پہلو تناسب میں اسکیل کریں تھمب نیل کو 1:1 کی تناسب میں تراشیں %s کے لئے نتائج دکھا رہا ہے کے ساتھ کھولیں ویڈیو پلیئر کو کریش کریں دیکھے ہوئے کو نشان لگائیں مقامی تلاش کی سفارشات اطلاعات مین پلیئر فل اسکرین میں شروع کریں خرابی کی اطلاع کا نوٹیفکیشن خرابیوں کی اطلاع کی نوٹیفیکیشنس جب ٹھیک ہو جائے تو \"Done\" دبائیں حل کریں زیادہ تر پوچھے گئے سوالات اگر آپ کو یہ ایپ استعمال کرنے میں دشواری آ رہی ہو تو ان عام سوالات کے جوابات کو ضرور دیکھیں! ویب سائٹ پر دیکھیں NewPipe کو ایک خرابی کا سامنا کرنا پڑا، رپورٹ کرنے کے لیے ٹیپ کریں موجودہ پلیئنگ اسٹریم نوٹیفکیشن کو ترتیب دیں آئٹمز کو ہٹانے کے لیے سوائپ کریں نائٹ تھیم مین ٹیب سلیکٹر کو نیچے منتقل کریں مین ٹیب کی پوزیشن ایک خرابی پیش آگئی، نوٹیفکیشن دیکھیں تبصرے غیر فعال ہیں %s نئی اسٹریم %s نئی اسٹریمز ابھی تک کوئی ڈاؤن لوڈ فولڈر سیٹ نہیں ہے، ابھی ڈیفالٹ ڈاؤن لوڈ فولڈر کا انتخاب کریں Done قطار چلائیں آڈیو: %s آڈیو ٹریک چینل کی تفصیلات دکھائیں قطار میں قطار میں شامل ہوا اگلے کو قطار میں کریں اگلا قطار میں کیا گیا جو پلے لسٹس سُرمئی ہو چکے ہیں ان میں یہ آئٹم پہلے سے موجود ہے۔ غیر خاموش خاموش کارروائی ہو رہی ہے… کچھ وقت لگ سکتا ہے یہ ویڈیو اٹھارہ سال سے بڑے لوگوں کے لیے ہے۔ \nیو ٹیوب کی نئی پالیسیوں کی وجہ سے نیوپائپ ان ویڈیوز تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا لہٰذا اس ویڈیو کو چلانے سے قاصر ہے۔ اصل آڈیو کو ترجیح دیں زبان سے قطع نظر اصل آڈیو ٹریک منتخب کریں وضاحتی آڈیو کو ترجیح دیں پلیئر اسکرین کے بائیں نصف حصے کے لئے اشارے کا انتخاب کریں پلیئر اسکرین کے دائیں نصف حصے کے لئے اشارے کا انتخاب کریں دائیں اشارے کا عمل چمک والیوم کچھ نہیں ریموٹ تلاش کی تجاویز پلیئر کی نوٹیفکیشن نئی اسٹریم ایک پلے لسٹ منتخب کریں ابھی تک کوئی پلے لسٹ بک مارکس نہیں ہے فاسٹ موڈ 3-ڈاٹ مینو سے سبسکرپشن درآمد یا برآمد کریں کلپ بورڈ میں کاپی کرنے میں ناکام اسٹریم کی تفصیلات لوڈ کر رہے ہیں… منی پلیئر میں ویڈیوز شروع نہ کریں، بلکہ اگر آٹو روٹیشن لاک ہے تو براہ راست فل اسکرین موڈ کا رخ کریں۔ آپ اب بھی فل اسکرین سے باہر نکل کر منی پلیئر تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ سبسکرپشن کے لئے نئی اسٹریمز کے بارے میں اطلاعات ری کیپچا چیلینج ترتیب کے لیے عنوان۔ ترتیب کی تفصیل یہاں محفوظ ہے: https://hosted.weblate.org/translate/newpipe/strings/en/\?checksum=b23a75618764df0f اگر دستیاب ہو تو بصارت سے محروم افراد کے لئے تفصیل کے ساتھ آڈیو ٹریک منتخب کریں بائیں اشارے کی کارروائی مستقل تھمب نیل کو ان سیٹ کریں ہارڈ ویئر میڈیا بٹن کے واقعات کو نظر انداز کریں کار آمد، مثلاً، اگر آپ ہیڈسیٹ ٹوٹے ہوئے فزیکل بٹن کے ساتھ استعمال کر رہے ہیں